اشاعتیں


امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ

   امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ            امام اہل سنت علی الاطلاق احمد بن محمد بن حنبل الشیبانی البغدادی رحمہ اللہ کا نامِ نامی کسی تعارف کا محتاج نہیں، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ خلافتِ عباسیہ کے دارالحکومت دارالسلام بغداد میں ربیع الاول 164 ھ (نومبر 780 ء )میں ایک مجاہد سپاہی محمد بن حنبل کے گھر پیدا ہوئے ، جو کہ مسلم فوج کے اہم کماندار تھے۔اس وقت عالمِ اسلام پر عادل خلیفہ المہدی ابو عبداللہ محمد بن منصو ر  کی حکومت تھی۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ کے والدِ محترم آ پ کی پیدائش سے صرف تین سال بعد داغِ مفارقت دے گئے تھے۔یوں آپ نے حالتِ یتیمی میں پرورش پائی، مگر آپ کی غیور والدہ ماجدہ نے کسمپرسی کے باوجود آپ کی بہترین تربیت فرمائی۔اس وقت دارالسلام بغداد جملہ معارف و فنون کا مرکز بن چکا تھا، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ نے بچپن ہی میں حفظِ قرآن ،علمِ لغت اور فنِ کتابت سیکھ لئے تھے۔اس کے بعد دیگر علومِ اسلامیہ کی طرف متوجہ ہوئے، جن میں سے ابتداًعلمِ فقہ کی طرف مائل ہوئے،چناچہ امام ابو حنیفہ رحمہ الل...

بیت الخلا کے آداب کا بیان

طہارت کے اعتبار سے برتنوں کا بیان

طہارت کے اعتبار سے پانی کی اقسام کا بیان